علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے مغربی غزہ میں ایمرجنسی کمیٹی کے ڈائریکٹر امجد هتهت کو کل منگل کو امداد کی فراہمی کے دوران کویت راؤنڈ اباؤٹ پر نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔
انہوں نے کہا: اینگلو سیکسن ممالک کبھی بھی حقیقی جمہوریت اور ملکوں کی آزادی کو قبول نہیں کریں گے۔ امریکہ اور برطانیہ روس کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ناکامی پر سیخ پا ہیں۔
ایروانی نے واضح کیا کہ تہران واشنگٹن اور لندن کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتا ہے جو مغربی ممالک کی جانب سے اپنے مذموم مفادات اور یمن میں غیر قانونی اقدامات پر پردہ ڈالنے کی خاطر لگایا گیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں چینی ساختہ گاڑیوں پر 100 فیصد ڈیوٹی لگادیں گے تاکہ امریکا کے آٹو سیکٹر کو نئی زندگی مل سکے۔
مکہ مکرمہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے موضوع پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرسرپرستی میں، رابطہ عالم اسلامی کے تحت دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحہ، گولہ بارود، لڑاکا طیاروں کے پرزے اور دیگر چیزوں کی برآمدات جاری ہے۔
اس حوالے سے حماس نے کہا ہے کہ پولیس ڈائریکٹر فائق المبوح غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے، وہ غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ اسلامی دنیا نے بھی اس امتحان میں اچھی طرح سے کامیابی حاصل نہیں کی، بحیثیت مسلمان، ہمیں یقینی طور پر اس پر اپنا محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...